سعودی فورسز کے اپنی سرحد کے اندر کئی حملے

سعودی فورسز کے اپنی سرحد کے اندر کئی حملے

جدہ : سعودی ہیلی کاپٹروں نے اپنے ملک کی سرحدوں کے اندر کئی حملے کئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے اپاچی ہیلی کاپٹروں نے جیزان کے علاقے الحثیرہ پر میزائل داغے ہیں۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ان حملوںمیں سعودی ہیلی کاپٹروں کی طرف سے 4میزائل دا غے گئے ہیں ۔
یاد رہے کہ سعودی عرب کے سرحدی علاقے یمنی سرکاری فوج اور رضاکار فورسز کے حملوں کی زد میں ہیں۔