"خان کو کہہ دیں ،ابھی نہ آنا جگہ خالی ہے، شرمندگی ہوجائے گی "

سورس: File

 اسلام آباد: پی ٹی آئی پنجاب ہاؤس میں معیشت کے حوالے سے ہونے والے سیمینار کے ہال کو بھرنے میں ناکام رہی ہے جس پر شہریار آفریدی نے سٹیج پر آکر کہا کہ عمران خان کو کہہ دیں ابھی نہ آئے سارے ہال خالی ہے ۔شرمندگی ہوجائے گی۔ 

پنجاب ہاؤس میں معیشت کے حوالے سے سیمینار کیلئے 150 سے 200 کرسیاں لگائی ہیں ۔ سیمینار شروع ہونے کا وقت تین بجے دیا تھا لیکن اس وقت تک ہال خالی تھا جس پر شہریار آفریدی سٹیج پر آئے اور پشتو میں کہا کہ "خان کو کہہ دیں، ابھی نہ آنا جگہ خالی ہے، شرمندگی ہوجائے گی۔"

https://twitter.com/NEWS_BILAWAL/status/1564565472498032640

API Response: Twitter / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.

Looking for this?
A primped poodle with a bow in its hair sitting in a chair like a human.

شہریار آفریدی کے کہنے پر وزیر خزانہ کے پی تیمور جھگڑا نے  سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو کہا جس پر انہوں نے فون کیا۔ اس موقع پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین بھی موجود تھے۔  

مصنف کے بارے میں