ایشیا کپ : بنگلہ دیش کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 

ایشیا کپ : بنگلہ دیش کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 
سورس: File

دبئی : ایشیا کپ میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش کا میچ کھیلا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاکہ پیچ بہت اچھی ہے۔ ہم اچھا سکور کریں گے تاکہ افغانستان ہدف تک نہ پہنچ سکے۔ 

افغانستان کے کپتان محمد نبی کا کہنا تھا کہ سری لنکا شکست دینے کے بعد ہمارا مورال بہت بلند ہے ۔ ہم کوشش کریں گے کہ بنگلہ دیش کو زیادہ رنز نہ کرنے دیں۔ 

مصنف کے بارے میں