کل تمام بینک کھلے رہیں گے

کل تمام بینک کھلے رہیں گے

کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارےکھلے رہیں گے جبکہ یکم جنوری بروز اتوار کو معمول کی تعطیل کے ساتھ دو جنوری پیر کو بینک بند رہیں گے۔

مرکزی ببینک نے تمام ببینکوں اور مالیاتی  اداروں کے سربراہان کوہدایت کی ہے کہ ہفتہ کے روز ببینکوں کی برانچیں زیادہ سے زیادہ محصولات کی فراہمی تک کھلی رکھی جائیں ۔ بینک یکم جنوری بروزاتوار کو معمول کی سرکاری تعطیل اور 2جنوری بروزپیر کو بینک ہالیڈے کے سلسلہ ممیں بندرہیں گے۔

مصنف کے بارے میں