متحدہ عرب امارات نے 2018 کے لئے عوامی تعطیلات کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات نے 2018 کے لئے عوامی تعطیلات کا اعلان کر دیا

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات کی  حکومت نے 2018 کے لئے عوامی تعطیلات کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری پورٹل پر جاری کیے گئے ایک بیان میں اس ہفتے کے شروع میں کہا گیا ہے کہ "مندرجہ ذیل فہرست میں متحدہ عرب امارات میں 2018 کے لئے عام تعطیلات کا بتایا گیا ہے۔ اسلامی تہواروں کی چھٹیوں مثلاً رمضان کا آغازیا حج کا تعین چاند کے مراحل کو دیکھتے ہوئے ہجری کیلنڈرکے مطابق کیا گیا ہے اس لیے سال گزرنے کے ساتھ ساتھ چھٹیوں کی تاریخ میں تبدیلی آ سکتی ہے ۔ 

متحدہ عرب امارات کے صدر اعلی عہدیدار شیخ خلیفہ بن زید ال نیہاں نے اعلامیہ جاری کیا گیا ہر سال 30 نومبر شہداء کے دن کے طور پر منایا جائے گا جبکہ 2 دسمبر متحدہ عرب امارات کا قومی دن ہے۔ سال 2018 کے لیے عام تعطیلات کا چارٹ مندرجہ ذیل ہے۔