اپنی سر زمین پر قبائل اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے:مولانا فضل الرحمان

 اپنی سر زمین پر قبائل اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے:مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد:فاٹا کے انضام کے خلاف فاٹا کی عوام کا چائنہ چوک میں احتجاج جار ی ہے جس میں مولانا فضل الرحمان نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ کل بھی میرا موقف تھا کہ قبائل کی اپنی شناخت ہے۔ اپنی سر زمین پر قبائل اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے۔ یہ مسئلہ آج کانہیں ہے ایک عرصے سے میں اور میری جماعت قبائل کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں ایسی جرگے کو قبائل کا جرگہ کہتا ہوں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جو فیصلہ قبائل نے کیا ہے وہ تمام سیاسی جماعتوں نے تسلیم کیا۔