میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کو مزید 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

 میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کو مزید 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

میانمار : آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق  آنگ سانگ سوچی کوعہدے  سےہٹنے کے باوجود سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر مزید 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے،  آنگ سان سوچی کو مختلف الزامات میں گزشتہ سال دسمبر سے اب تک 26 سال قید کی سزا سنائی جاچکی ہے۔

 واضح رہے کہ میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی 2021ء میں فوجی بغاوت کے بعد سے زیرِ حراست ہیں۔
 
 
 
 

مصنف کے بارے میں