شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ۔

اقصٰی شاہد آفریدی کا نکاح نصیر ناصر خان سے کراچی میں ہوا ، نکاح کیلئے اقصیٰ کی مہندی کی تقریب کا انعقاد گزشتہ روز ہوچکا ہے ۔ نکاح کی تقریب میں شاہین شاہ آفریدی نے بھی شرکت کی ۔ یاد رہے کہ شاہد آفریدی کی چھوٹی بیٹی انشا آفریدی کا نکاح فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے آئندہ برس فروری کی 3 تاریخ کو ہوگا ۔

مصنف کے بارے میں