کینیڈاکےشہرکیوبیک سٹی میں مسجدمیں فائرنگ،5نمازی شہید

کینیڈاکےشہرکیوبیک سٹی میں مسجدمیں فائرنگ،5نمازی شہید

اُٹاوا :کینیڈاکے شہرکیوبیک سٹی میں مسجدمیں فائرنگ،5افرادجاں بحق۔فائرنگ کے وقت مسجدمیں40افرادموجودتھے۔متعددنمازی زخمی ہو گئے۔۔تین حملہ آوروں نے مسجد میں گھس کر فائرنگ کی۔ پولیس وجوہات جاننے کی کوشش کررہی ہے، مسجد پر کچھ عرصہ قبل بھی حملہ کیا گیا تھا۔ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرکے بعد گزشتہ روز ٹیکساس کے شہر وکٹوریا میں ایک مسجد کو نظر آتش کیا گیا تھا۔