فرانس کی حسینہ نے مس یونیورس کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

فرانس کی حسینہ نے مس یونیورس کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

منیلا: مس یونیورس کے مقابلوں سے پہلے دنیا بھر سے آئیں حسیناوں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیریں۔ اس بار یہ مقابلے ٹرمپ کے بغیر ہی ہوئے۔ حسیناوں کا کہنا تھا وہ اپنی اپنی سوسائٹی کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتی ہیں تاہم مقابلے کے بعد فرانس کی حسینہ مس یونیورس کا تاج اپنے سر سجانے میں کامیاب رہی۔

مقابلے میں شریک کئی خواتین کا کہنا تھا وہ بچوں سے پیار کرتی ہیں جبکہ کچھ نے کہا وہ بیمار لوگوں کا سہارا بننا چاہتی ہیں۔