تھائی لینڈ: مرغے نے 70 ہزار ڈالرز کا انعام جیت لیا

تھائی لینڈ: مرغے نے 70 ہزار ڈالرز کا انعام جیت لیا

بنکاک: تھائی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک میں مرغوں کو لڑائی ہوئی جس میں کئی مرغے مقابلے میں آئے لیکن ایک سنہری رنگ کا مرغ فاتح رہا جس نے اپنے مالک کو ستر ہزار ڈالر کا انعام بھی دلا دیا۔

نئے چینی سال کو مرغ سے منسوب کرنے کے بعد مرغوں کی لڑائی میں لوگوں نے کافی دلچسپی لی۔ بنکاک میں اس کے لیے الگ سے ایک اسٹیڈم بنایا گیا ہے۔