پنجاب کے تریسٹھ فیصدبنیادی مراکز صحت سہولیات سے محروم

پنجاب کے تریسٹھ فیصدبنیادی مراکز صحت سہولیات سے محروم

لاہور: پنجاب میں تریسٹھ فیصد بنیادی مراکز صحت سہولیات سے محروم ہیں ، صوبے میں قائم زیادہ تر مراکز میں بجلی ، پانی اور ایمرجنسی آلات کی سہولت بھی دستیاب نہیں ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مسائل کا سامنا ہے ، مراکز میں طبی آلات کے فقدان کی وجہ سے علاج کیلئے آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

مصنف کے بارے میں