چین میں نئے سال کی آمد پر ایسی زبردست آتش بازی کہ بس دیکھتے ہی رہ جائیں

 چین میں نئے سال کی آمد پر ایسی زبردست آتش بازی کہ بس دیکھتے ہی رہ جائیں

بیجنگ: چین میں نئے قمری سال کے موقع پر 500 سال قدیم روایت آج بھی بر قرار ،  لوہار پگھلتے ہوئے لوہے کے گولوں کو دیوار پر مار کر نئے سال کو خوش آمدید کہتا ہے.

نئے سال کی آمد پر گرما گرم سرخ ہوتے لوہے کے گولوں کو جب دیوار پر مارا جاتا ہے تو آتش بازی جیسا حسین سماں پیدا ہو جاتا ہے۔ اس خطر ناک کھیل کا مظاہر ہ چین میں نئے سال کی آمد پر کیا جاتا ہے ۔

اس خوبصورت مگر جان لیوا کھیل کو دیکھنے کیلئے کئی افراد جمع ہوتے ہیں۔ چین میں لوہے کے گرما گرم شعولوں کی اس بارش کی روایت پچھلے 500 سال سےچلی آرہی ہے ۔

مصنف کے بارے میں