حزب اللہ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا ۔۔!!!

حزب اللہ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا ۔۔!!!

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سربراہ مقتدی ٰ الصدر نے امریکہ کی جانب سے سفری پابندیوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکیوں کو بھی عراق سے نکل جانا چاہیے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے شیعہ سربراہ مقتدی الصدرنے کہاکہ یہ انتہائی تکبر والی بات ہو گی کہ اگر آپ خود تو آزادانہ طور پر عراق میں داخل ہوتے ہیں لیکن یہاں کے لوگوں کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندیاں عائد کرتے ہیں۔ اس لیے آپ بھی اپنے شہریوں کو یہاں سے نکال لیں۔

مصنف کے بارے میں