ٹویوٹا کو اتنا بڑا جھٹکا، کمپنی سے یہ اعزاز بھی چھن گیا۔۔!!!

ٹویوٹا کو اتنا بڑا جھٹکا، کمپنی سے یہ اعزاز بھی چھن گیا۔۔!!!

ٹوکیو: جاپانی کارساز ادارے ٹویوٹا سے دنیا میں سب سے فروخت ہونے والی گاڑیوں کا اعزاز چھن گیا۔

گذشتہ سال دنیا میں سب سے زیادہ جرمن کار برانڈ فولکس واگن کی گاڑیاں خریدی گئیں۔ڈیزل انجن کاربن ایمیشن سکینڈل کے باوجود چین فولکس واگن کی گاڑیوں کے خریدار ممالک میں سر فہرست رہا ۔

ادارے کے مطابق 2016 میں ان کی دنیا بھر میں بالخصوص اوڈی،پورشے اور سکوڈا ماڈلز کی 10.3 ملین گاڑیاں فروخت ہوئیں، ٹویوٹا کے مطابق ان کی 2016 میں سال2015 کے مقابلے میں 2فیصد زیادہ 10.175ملین گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں

مصنف کے بارے میں