عاصمہ قتل کیس میں میڈیا ذمہ داریاں کا مظاہرہ کرے : مریم اورنگزیب

عاصمہ قتل کیس میں میڈیا ذمہ داریاں کا مظاہرہ کرے : مریم اورنگزیب
کیپشن: maryam aurangzeb islamabad asima murder case عاصمہ قتل کیس مریم اورنگزیب

 اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ طالبہ عاصمہ قتل پر میڈیا رپورٹنگ میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ طالبہ عاصمہ قتل پر میڈیا رپورٹنگ میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔

انھوں نے کہا کہ شہری حقوق ، معاشرتی اقدار ملحوظ رکھنا اجتماعی ذمے داری ہے ،  شہری حقوق، معاشرتی اقدار ملحوظ رکھنا اجتماعی ذمے داری ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ صحافتی ضابطوں ، پیمرا قوانین کی پاسداری میڈیا کی بنیادی ذمے داری ہے۔