دبئی ائرپورٹ حکام نے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

دبئی ائرپورٹ حکام نے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

ریاض:متحدہ عرب امارات کے محکمہ شہری ہوا بازی نے برطانیہ ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش کرنے والے 30 سالہ برطانوی سٹیورڈ کو برطرف کردیا۔


غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے محکمہ شہری ہوا بازی نے برطانیہ ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش کرنے والے 30 سالہ برطانوی سٹیورڈ کو برطرف کردیا۔

اس نے ایک لاکھ سٹرلنگ پاونڈ  تقریباََ 1،55،85،960 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن برطانیہ سمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔ پرواز دبئی سے مانچسٹر جارہی تھی۔