دامن صاف ہے، نیب نے جب بھی بلایا پیش ہوں گا، مونس الہٰی

دامن صاف ہے، نیب نے جب بھی بلایا پیش ہوں گا، مونس الہٰی

لاہور: آف شور کمپنیوں کا پنڈورا باکس کھل گیا ہے۔ علیم خان کے بعد نیب طلبی پر مونس الہی بھی پیش ہو گئے۔ نیب ٹیم نے ان سے ایک گھٹنے سے زائد پوچھ گچھ کی۔

مونس الہی اپنے ساتھ دستاویزات اور دوسرا ریکارڈ بھی لائے اور ایک گھنٹے سے زائد نیب آفس میں رہنے کے بعد روانہ ہو گئے ۔ میڈیا ست گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دامن صاف ہے اپنے تمام اثاثے پہلے ہی ڈکلیئر کر چکا ہوں اور نیب نے جو پوچھا وہ بتا دیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں