ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، ٹرین پٹری سے اتر گئی

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، ٹرین پٹری سے اتر گئی
کیپشن: Dera muraad jamali railway track blast ڈیرہ مراد جمالی ریلوے ٹریک دھماکہ

کوئٹہ : ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، کراچی جانے والی بولان میل کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ، سیکیورٹی فورسز نے ٹرین کو گھیرے میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے کراچی جانے والی بولان میل کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔

سیکیورٹی فورسز نے ٹرین کو گھیرے میں لے لیا ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک مسافر زخمی ہوا ہے ۔