حکومت سندھ کا جانا طے ہوگیا ہے ، عادل شیخ

حکومت سندھ کا جانا طے ہوگیا ہے ، عادل شیخ
کیپشن: فوٹو بشکریہ ۔۔مراد علی شاہ ان آفیشل فیس بک اکاؤنٹ

کراچی : حلیم عادل شیخ نے پیش گوئی کی ہے کہ سندھ حکومت کا جانا طے ہوگیا ہے ۔ بلاول لانگ مارچ کے لیے نکلیں ، جگہ جگہ عوام کارکردگی کا سوال کریں گے۔

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کا جانا طے ہو گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ کے لیے تین تین امیدوار ہیں ۔

جیالے ایک دوسرے کے خلاف مواد دیتے ہیں ان کا بھی حال لندن والوں جیساہوگا ، اچھے لوگ راستہ الگ کر لیں گے ، انہوں نے کہا وزیراعلیٰ سندھ نے ایوان میں پاکستان ڈوبنے کا بیان شاید جوش خطابت میں دیا ہے ۔
پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کا جانا طے ہوگیا، وزیراعلی کے تین تین امیدوار ہیں، جیالے ایک دوسرے کے خلاف مواد دیتے ہیں، ان کا بھی حال لندن والوں جیسا ہوگا، اچھے لوگ راستہ الگ کرلیں گے۔ انہوں نے کہا وزیراعلیٰ سندھ نے ایوان میں پاکستان ڈوبنے کا بیان شاید جوش خطابت میں دیا ہو۔