پیپلزپارٹی کاآئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کاآئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کاآئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کاسینیٹ اوپن ووٹنگ سے متعلق آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا ہے ۔


سینیٹر شیری رحمان نے کہاحکومت کا ترمیمی بل جلد بازی اوربدنیتی   اور تحریک انصاف کے ذاتی مفاد پر مشتمل ہے، انتخابی اصلاحات ایک بل اور ایک ترمیم سے نہیں ہوتے ہیں ۔


ایم پی ایز کے ریٹ کسی اور نے نہیں وزیراعظم نے خودلگائے،سینیٹ انتخابات آئین اور قانون کے مطابق ہونگے، وزیراعظم کی خواہش کے مطابق نہیں ہے ۔


شازیہ مری کا کہنا ہے،قوم کو سلیکٹڈ اور سفاک حکومت کے خلاف میدان میں آنا پڑے گا ۔