چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طبعیت ناساز ہو گئی

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طبعیت ناساز ہو گئی
Image Source: File Photo Twitter Account

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی کی طبعیت ناساز ہو گئی ہے۔


 

تفصیلات کے مطابق، چیئرمین  ایف بی آر سید شبر زیدی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث انھیں اے ایف آئی سی لے جایا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ اے ایف آئی سی میں طبی معائنہ کروا رہے ہیں۔

 

تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں۔