بطور اداکارہ سب سے بڑی ذمہ داری کردار کے ساتھ انصاف کرنا ہے، یمنیٰ زیدی

بطور اداکارہ سب سے بڑی ذمہ داری کردار کے ساتھ انصاف کرنا ہے، یمنیٰ زیدی

اسلام آباد : اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہاکہ بطور اداکارہ ان کی سب سے بڑی ذمہ داری کردار کے ساتھ انصاف کرنا ہے۔

انہوں نے کہاکہ وہ تب تک کوئی کردار ادا نہ کر سکتیں ہیں جب تک وہ اسے اپنے حواس میں سوار نہ کرلیں اور ان کی کوشش ہے کہ وہ اپنی اداکاری کے ذریعے خواتین میں شعور پیدا کریں۔

اداکارہ ڈرامہ سیریل ”پیار کے صدقےِِ“ اور ”رازالفت“ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔