ترک صدر کی جرمنی میں خطاب کی درخواست مسترد

ترک صدر کی جرمنی میں خطاب کی درخواست مسترد

برلن :جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابرئیل نے کہا ہے کہ حکومت ترک صدر کی جرمنی میں خطاب کی درخواست مسترد کر دے گا جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ زیگمار گابرئیل نے کہا ہے کہ جی ٹوئنٹی اجلاس کی وجہ سے ان کے پاس حفاظتی پولیس اہلکاروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے اور خدشہ ہے کہ ترک صدر کی جرمنی میں خطاب کی درخواست مسترد کر دی جائے گی۔

اس فیصلے کو دونوں ملکوں کے مابین پہلے سے تناوے شکار تعلقات میں ایک مزید دراڑ قرار دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ جرمنی میں جی ٹوئنٹی اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں