پاکستانی فلم ”یلغار“ کی گیم ریلیزکر دی گئی

پاکستانی فلم ”یلغار“ کی گیم ریلیزکر دی گئی

کراچی: عید پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فیچر فلم ”یلغار“ کا ویڈیو گیم جاری کردیا گیا ہے۔ اس گیم کو کے دوسرے دن ریلیز کیا گیا جبکہ گیم کو اب تک 10 ہزار سے زائد لوگ ڈاﺅنلوڈ کرچکے ہیں۔
فلم ٹریڈ سے وابستہ شخصیات کا کہنا ہے کہ اگر اس گیم کو فلم کی ریلیز سے قبل جاری کردیا جاتا تو مزید دنیا بھر میں فلم کو نئی شناخت ملتی۔” یلغار دی گیم “ کے نام سے جاری ہونیوالی گیم کو شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔