علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہاسٹل کے مینو سے گوشت ہٹا دیا گیا

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہاسٹل کے مینو سے گوشت ہٹا دیا گیا

اتر پردیش: مودی سرکار کا ایک بار پھر مکروہ چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مسلمانوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔

یو پی میں مذبح خانوں کے کریک ڈاؤن کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہاسٹل کے مینو سے گوشت کو بھی ہٹا دیا گیا اور اب طلبہ کو سبزیاں دی جا رہی ہیں۔

اس اقدام کے خلاف یونیورسٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی کے وی سی کو خط لکھ دیا۔ صدر طلبہ یونین نے کہا زبردستی سبزیاں کھانے پر مجبور کیا جانا قابل قبول نہیں۔

نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں