کراچی: عمران خان عدالتوں سے متعلق عوام کو گمراہ کر رہے ہیں،نہال ہاشمی

کراچی: عمران خان عدالتوں سے متعلق عوام کو گمراہ کر رہے ہیں،نہال ہاشمی

کراچی: مسلم لیگ ن کے راہنما نہال ہاشمی نے کہا کہ عمران خان عدالتوں سے متعلق عوام کو گمراہ کر رہے ہیں، سپریم کورٹ عمران خان کے ڈیل والے بیان پر نوٹس لے۔سندھ ہائی کورٹ میں نہال ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ آزاد ہے ضمانتیں عدالت نے دی حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔سندھ ہائی کورٹ میں نہال ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ اور پپیلز پارٹی کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔

اب عمران خوان کو ایک اور کمیشن کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ہم مطالبہ کرتے ھیں کہ سپریم کورٹ عمران خان کے ڈیل والے بیان پر نوٹس لے۔عمران خان عدالتوں سے متعلق عوام کو گمراہ کر رہے ہیں نوٹس لیا جائے۔انہوں نے کہا عدلیہ آزاد ہے ضمانتیں عدالت نے دی حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔

مصنف کے بارے میں