ہانگ کانگ میں گلابی ہیرے کی اپریل میں نیلامی کی جائے گی

ہانگ کانگ میں گلابی ہیرے کی اپریل میں نیلامی کی جائے گی

وکٹوریہ :ہانگ کانگ میں پلم سائز کے گلابی ہیرے کو اپریل میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ہانگ کانگ میں 59اعشاریہ 60قیراط کا نایاب گلابی ہیرا آئندہ ماہ نیلام ہوگا ،ہیرے کی فروخت تقریبا 60ملین امریکی ڈالر تک متوقع ہے اسے چار اپریل کو نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔دی پنک سٹار نامی یہ گلابی ہیرا دنیا کے سب سے قیمتی ہیروں میں سے ایک ہے۔