لاہور: کینال روڈ پر پانچ گاڑیاں تیز رفتا ری کے باعث پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔متعد د گاڑیوں کو متعدد گاڑیوں کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔
ْاس حادثے میں کوئی بھی شہری زخمی نہیں ہوا۔
حادثے کے بعد کینال روڈ پر شدید ٹریفک جام ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں کینال روڈ پر پہنچ چکی ہیں ۔
ٹریفک پولیس اہلکاروں کا کہناہے کہ سب آگےوالی گاڑی کے اچانک رفتار کم کرنے کے بعد پچھے والی گاڑیاں اس سے ٹکرائیں ،مگر اس سے کو ئی زخمی نہیں ہوا۔