بہت کوششوں کے بعد پاکستان فلم انڈسٹری نے نئے سفر کا آغاز کیا ہے,جاوید شیخ

بہت کوششوں کے بعد پاکستان فلم انڈسٹری نے نئے سفر کا آغاز کیا ہے,جاوید شیخ

 بہت کوششوں کے بعد پاکستان فلم انڈسٹری نے نئے سفر کا آغاز کیا ہے,جاوید شیخ

لاہور:  جاوید شیخ کا کہنا تھا  کہ یہ فلمسازی کے لیے بہترین وقت ہے‘ بہت کوششوں کے بعد پاکستان فلم انڈسٹری نے نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔

جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ ہمیں ماضی کی غلطیوں کو بھول جانا  چاہیے۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ٹی وی ڈراموں کی کامیابی کی بڑی وجہ اچھا اسکرپٹ اور عمدہ پروڈکشن ہے، اسی طرح فلم انڈسٹری میں بھی اسی رحجان کو تقویت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان دنوں ذاتی پروڈکشن کی فلم کا پیپرورک مکمل کیا جارہا ہے