کپور فیملی کی ایک نایاب تصویرنے ہر طرف دھوم مچا دی

کپور فیملی کی ایک نایاب تصویرنے ہر طرف دھوم مچا دی

کپور فیملی کی ایک نایاب تصویرنے ہر طرف دھوم مچا دی

ممبئی: بالی وڈ کی مشہور کپورفیملی کی ایک تصویر جاری ہوئی ہے جس میں ایک طرف ان کی پرانی تصویر اور دوسری طرف نئی تصویر لگی ہوئی ہے ۔

پرانی تصویر میں ردھاما کپور اپنے باپ رشی کپور کے ساتھ جبکہ رنبیر کپور اپنی ماںنیتو سنگھ کی گود میں نظر آرہے ہیں۔

نئی تصویر میں رنبیر کپور ،رشی کپور اور ردھاما کپور اپنی بیٹی سمارا کے ساتھ کھڑی ہیں جبکہ رنبیرکپور کی ماں ماضی کی مقبو ل اداکارہ نیتو سنگھ بیٹھی ہوئی ہیں

اس تصویر میں یہ فیملی بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔