نیلم منیر کے بارے میں وہ باتیں جو آج تک کوئی نہیں جانتا تھا

نیلم میر کے بارے میں وہ باتیں جو آج تک کوئی نہیں جانتا تھا

نیلم منیر کے بارے میں وہ باتیں جو آج تک کوئی نہیں جانتا تھا

کراچی: نیلم منیر کو کون نہیں جانتا ؟ وہ ایک جوان اور پرکشش پاکستانی اداکارہ ہے۔ ان کی پیدائش 20مارچ 1992 کو کراچی میں ہوئی۔انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی۔نیلم میر کا تعلق  بہت  خوشگوار فیملی میں ہوتا ہے۔ ان کی چار بہنیں ہیں جن میں ان کا تیسرا نمبر آتا ہے۔13 سال پہلے ان کے والد اس دینا سے رخصت ہو گئے تھے ان کی والدہ  نے ان کی دیکھ بھال کی۔انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔

ان کی کچھ ایسی ویڈیوز کی وجہ سے وہ میڈیا کا نشانہ بنی۔ اور خبروں کی زینت بنی۔ پیچھلے دنوں ان کے بارے میں کہا گیا تھا کہ وہ شادی شدہ ہے ۔ جبکہ ان کا کہنا ہے کہ وہ ابھی تک کنواری ہے اور وہ اسی زندگی میں بہت خوش ہے۔