کورونا کے بعد کانگو وائرس کا وار، پاکستانی خاتون کی جان لے گیا

کورونا کے بعد کانگو وائرس کا وار، پاکستانی خاتون کی جان لے گیا

کراچی :  کورونا وائرس نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور اب کراچی میں ایک خاتون کانگووائر س سے بھی چل بسی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ متاثرہ خاتون کو تھرپارکر سے جناح ہسپتال کراچی لایا گیاتھااور رواں سال کانگو وائر س سے دم توڑنے والی پہلی خاتون ہے ۔ اس سے قبل ایک شخص کی رواں سال کانگو وائر س سے موت ہوچکی ہے ۔