ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

کراچی :  ڈالر  کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔

انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 80 پیسے کا ہو گیا   جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کے آغاز میں مثبت رجحان دیکجنے میں آیا تھا   جو منفی رجحان میں تبدیل ہو گیا، 100 انڈیکس 46 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 39 ہزار 833 پر آگیا۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 39 ہزار 879 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 
 
 
 
 

مصنف کے بارے میں