سمند ر کی صفائی کیلئے  روبوٹک   ویسٹ شارک بنا دی گئی

سمند ر کی صفائی کیلئے  روبوٹک   ویسٹ شارک بنا دی گئی

لندن : سمندر کی صفائی کیلئے  روبوٹک   ویسٹ شارک بنا  دی گئی ، جو  پانی میں موجود    22 ہزار  7 سو پلاسٹک  بوتلوں کو  صاف کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیٹری سے چلنےوالی یہ  الیکٹرک شارک   کو   ویسٹ شارک کا نام دیا گیا ہے ۔ شارک کو لندن  کی بندرگاہ ڈاک لینڈز میں چھوڑ دیا گیا ہے ۔ جہاں وہ روزانہ 22 ہزار سے زائد پلاسٹک کی بوتلوں  کو   نگل کر سمندر کی صفائی کرئے گی  ۔

   الیکٹرک  شارک کے تخلیق کاروں کا کہناہے کہ الیکٹرک  ویسٹ شارک سے آبی آلودگی  پر  قابو پانے مدد ملے گی ۔

مصنف کے بارے میں