عمران خان نے نئے سہولت کاروں سے مل کر جو سازش تیار کی تھی وہ پکڑی گئی: مریم نواز 

عمران خان نے نئے سہولت کاروں سے مل کر جو سازش تیار کی تھی وہ پکڑی گئی: مریم نواز 
سورس: File

لاہور : چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان دہشت گرد ہے ۔ اس نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے جو سازش تیار کی تھی وہ پکڑی گئی ہے۔ 

مریم نواز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے۔ بات یہ کہ وہ سازش جو تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی تھی وہ پکڑ لی گئی ہے۔

https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1641425407864872961

API Response: Twitter / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.

Looking for this?
A primped poodle with a bow in its hair sitting in a chair like a human.

سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن کا مزید کہنا تھا کہ  ملک، ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے۔اب چُپ کر کے بیٹھ جاؤ!

مصنف کے بارے میں