کرینہ کپور نے خود کو فٹ کرنے کیلئے کیا حربے اپنانے شروع کر دئیے

کرینہ کپور نے خود کو فٹ کرنے کیلئے کیا حربے اپنانے شروع کر دئیے

کرینہ کپور نے خود کو فٹ کرنے کیلئے کیا حربے اپنانے شروع کر دئیے

ممبئی :   کرینہ کپور نے بچے کی پیدائش کے بعد اپنے آپ کو سلم سمارٹ رکھنے کیلئےکچھ قبل روز جم جوائن کرلیا ہے ۔ اداکارہ آمریتا ارورا نے اپنے انسٹا گرام اکاﺅنٹ کے ذریعے کرینہ کپور کی چند تصاویر اور ویڈیوشیئر کی ہیں جن میں دونوں اپنے آپ کو دبلا پتلا رکھنے کیلئے ورزش میں مصروف ہیں ۔

تصاویر  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرینہ کپور پہلے کی نسبت زیادہ دبلی پتلی نظر آرہی ہیں جبکہ اداکارہ آمریتا ارورا بھی جم میں انکے ساتھ ورزش کررہی ہیں . اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اداکارہ کے مداح بھی انکی اس کاوش کو خوب سرا ہ رہے ہیں جن کا خیال ہے کہ کرینہ کپور اپنی آنے والی فلموں میں زیادہ خوبصورت اور توانا نظر آئیں گی ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں