تاپسی پنوکا نواز الدین صدیقی کے ساتھ کام کرنے سے انکار

تاپسی پنوکا نواز الدین صدیقی کے ساتھ کام کرنے سے انکار
فوٹو: فائل

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کاسٹنگ ڈائریکٹر ہنی تریہن کی کرائم تھرلر فلم میں نواز الدین صدیقی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔


یہ بھی پڑھیں۔۔۔سوناکشی سنہا کے ورک آﺅٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کاسٹنگ ڈائریکٹر ہونی تریہان فلم ”ریئس“ اور ”تلوار“ کے بعد ایک اور کرائم تھرلر فلم بنا رہے ہیں جس کیلئے نوازا لدین صدیقی کو کاسٹ کر لیا گیا جبکہ فلم کے فیمیل کردار کیلئے جب تاپسی پنو سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے نواز الدین صدیقی کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ سے فلم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا،تاپسی پنو فلم ”ملک“ ،”سورما“ اور ”من مرضیاں “ میںجلوہ گر ہوںگی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔انوشکا شرما ’سنجو‘ میں کیا بننے جارہی ہیں؟اہم کردار کے چرچے

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں