وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ کا قیادت پر بھرپور اعتماد کا اعلان

وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ کا قیادت پر بھرپور اعتماد کا اعلان
کیپشن: فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

حاصل پور: افواہیں دم توڑ گئیں ، وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے این اے 171، محمد فضل گل نے پی پی 248 اور کاظم علی پیرزادہ نے پی پی 247 خیر پور ٹامیوالی سے (ن) لیگ کے ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کرا دیں۔

ریاض پیر زادہ نے کہا محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار کرتا ہوں، مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے اعلان نے سیاسی افواہوں کو دفن کر دیا، مخالفین کا یہ پروپیگنڈہ جھوٹ کا پلندہ ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا ایک اور یوٹرن، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے ناصر خان کھوسہ کا نام واپس لے لیا
 وہ مسلم لیگ (ن) میں ہیں او مسلم لیگ (ن) میں رہی رہیں گے اور مسلم لیگ (ن) کے ہی پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے۔

 یہ خبر بھی پڑھیں: حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے باوجود انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن
 
 
  نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں