مشکل وقت میں عمران خان کاساتھ چھوڑنے پر افسوس ہے، اسد عمر

مشکل وقت میں عمران خان کاساتھ چھوڑنے پر افسوس ہے، اسد عمر
سورس: File

اسلام آباد: پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے پر افسوس ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کی جس میں انھوں نے کہا کہ میرا موقف واضح ہے جو کہ عوام کو معلوم ہے۔ 

صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ کیا آپ عمران خان سے ملنے جا رہے ہیں جس پر انہوں نے جواب دیا کہ فلحال تو دہشتگردی کی عدالت جارہا ہوں آپ نے چلنا ہے تو ساتھ آجائیں۔

مصنف کے بارے میں