لگتا ہے صرف پی ٹی وی رہ جائے گا: ‘‘ نیو’’ کی بندش پر محمود الرشید بھی بول اٹھے

لگتا ہے صرف پی ٹی وی رہ جائے گا: ‘‘ نیو’’ کی بندش پر محمود الرشید بھی بول اٹھے

اسلام آباد: حق اور سچ کی آواز نیونیوز کا لائسنس 7روز کیلئے معطل! اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی میں بول اٹھے۔

محمودالرشید نے کہا کہ اسی طرح چینلز کو بند کیا جاتا رہا تو صرف پی ٹی وی ہی ر ہ جائے گا جو کوئی نہیں دیکھنا چاہتا. انہوں نے کہا کہ نیو نیوز پر پابندی کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو پنجاب اسمبلی میں قرار داد لائیں گے۔