لاہور میں اپنی نوعیت کاپہلا ایونٹ ""سٹی ان کنٹکسٹ ""یکم دسمبرکو شروع ہوگا

لاہور میں اپنی نوعیت کاپہلا ایونٹ

لاہور میں پہلی بار اپنی نوعیت کاپہلا ایونٹ سٹی ان کنٹکسٹ کا انعقادکیا جارہا ہے۔اس ایونٹ کی منفردیت یہ ہے کہ اس میں پہلی بار ماہر تعلیم،ماہرتعمیرات،شاعر،لکھاری، گلوکار ،فنکار موسیقار ایک ساتھ ایک پلیٹ فارم اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں منعقد کئے جانے والے "سٹی ان کنٹکس "جو4دن پر محیط ہوگا اس  میں ورکشاپس، مذاکرات، نمائش، پرفارمنس،پینل ڈیسکشن  اور مختلف قسم کے سٹالزلگائیں جائیں گے۔یکم دسمبر2016 سے4دسمبر2016 تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں اندرون ملک اور بیرون ملک سے نمائندے بھی شریک ہونگے۔

مصنف کے بارے میں