ایچ ایس وائے اسمارٹ فون برانڈ ”اوپو“کے ایمبسیڈر

ایچ ایس وائے پاکستان سے پہلی شخصیت ہیں جو مذکورہ کمپنی کے ایمبسیڈر بنے ہیں۔

ایچ ایس وائے اسمارٹ فون برانڈ ”اوپو“کے ایمبسیڈر

لاہور :دنیا بھر میں موجود ٹیکنالوجی برانڈ ”اوپو“ نے پاکستان میں ایک نئی پارنٹر شپ کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کے مقبول فیش ڈیرائنر حسن شہریار یاسین المعروف ایچ ایس وائے کو اپنا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کیا ہے۔ حسن پاکستان کی فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی جانی مانی شخصیت ہیں۔ ایچ ایس وائے پاکستان سے پہلی شخصیت ہیں جو مذکورہ کمپنی کے ایمبسیڈر بنے ہیں۔

مصنف کے بارے میں