اتھیا شیٹھی کامیڈی فلم کو لیکر نروس

اتھیا کا کہنا ہے کہ یہ میرے کریئر کی دوسری فلم اور ایک دم الگ قسم کی ہے

اتھیا شیٹھی کامیڈی فلم کو لیکر نروس

ممبئی: اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کامیڈی فلم میں کام کرنے کو لیکر نروس ہیں۔ اتھیا نے بالی وڈ میں اپنے کریئر کا آغاز فلم ”ہیرو“ سے کیا تھا جو باکس آفس پر کامیاب نہ رہی۔ اتھیا اب انیس بزمی کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ”مبارکاں“ میں کام کرنے جا رہی ہیں۔ یہ ایک کامیڈی فلم ہے جس میں اتھیا کے ساتھ الیانا ڈیکروز مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔ اتھیا کا کہنا ہے کہ یہ میرے کریئر کی دوسری فلم اور ایک دم الگ قسم کی ہے۔ یہ ایک کامیڈی فلم ہے اس لئے میں اس میں کام کرنے کیلئے جتنی ایکسائیٹڈ ہوں اتنی نروس بھی ہوں۔

مصنف کے بارے میں