بھارتی اداکارو ں نے حنا خان کے خلاف آواز بلند کر دی

بھارتی اداکارو ں نے حنا خان کے خلاف آواز بلند کر دی

ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ حنا خان نے بھارت کی معروف اداکارہ گوہر خان اور سوناکشی کے بارے میں ایک ایسابیان دیا جس نے نہ صرف سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے بلکہ بھارتی اداکاروں نے حنا خان کے خلاف آواز بھی بلند کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق "بگ باس11"میں حنا خان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ معروف اداکارہ گوہر خان کے میرے سے آدھے بھی فین نہیں ہیں ۔میری فین فولنگ گوہر خان سے زیادہ ہے۔ جبکہ گوہر خان کی فین فولنگ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر2 ملین اور حنا خان کی 126ہزار ہے۔

e1fcc6dddcc4ea72b9508f1dccf75d6d


حنا خان کے اس بیان کے بعد تمام اداکار گوہر خان کے حق میں اور حنا کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں ۔اور حنا خان کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔

342f9f0da17122ea310b3ebb0505c237


حنا خان نے اپنے بیان میں مزید یہ بھی کہا کہ بھارت کی نامور اداکارہ ساکشی کی آنکھیں تیڑھی ہیں حنا خان اپنے بیانات کے باعث 8 سال کی کمائی ہوئے عزت اب گنوا چکی ہیں۔

a1cbe199199227e357bd91b2099fc784 1f4b1e9daf0216d56709a59b93143774


یاد رہے کہ سلمان خان کافی دفعہ حنا خان کو سمجھا چکے ہیں کہ اداکارہ گھر میں جو کچھ کر رہیں وہ غلط ہے اور وہ کسی کو نیچا دیکھا کر خود بلند مرتبہ حاصل نہیں کر سکتیں لیکن اداکارہ ایک کے بعد ایک ایسی حرکتیں کر رہی ہیں جس کے باعث ان کے مداح اور اب فنکار بھی ان کے خلاف ہو گئے ہیں ۔