دیپکا پڈکون ” بھا بھی جی“ پکا رے جانے پر شر ما گئیں

دیپکا پڈکون ” بھا بھی جی“ پکا رے جانے پر شر ما گئیں
تصویر بشکریہ این ڈی ٹی وی 

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون ”بھا بھی جی“ پکا رے جانے پر شر ما گئیں۔


بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ اوردیپکاکی ممبئی میں استقبا لیہ تقریب میں صحا فی کے رنویر کو ”بھیا جی “ پکارنے پر وہ کھلکھلا اٹھے جبکہ دیپکا ”بھابھی جی“ پکا رے جانے پر شر ما گئیں اور اس کا مسکراتے ہو ئے انکار میں جواب دیا۔

تصویر بشکریہ این ڈی ٹی وی 

واضح رہے کہ دیپکااور رنویر14نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے جبکہ28نومبر کو ممبئی میں استقبالیہ رکھا گیا۔

تصویر بشکریہ این ڈی ٹی وی 
تصویر بشکریہ این ڈی ٹی وی 
تصویر بشکریہ این ڈی ٹی وی 
تصویر بشکریہ این ڈی ٹی وی