انسانی شکل نما بلی کی پیدائش ،و یڈیو وائرل

انسانی شکل نما بلی کی پیدائش ،و یڈیو وائرل

کوالا لمپور:آپ نے بہت سی شکلوں کی بلیاں دیکھیں ہونگیں لیکن آپ یہ جان کر حیرت ردہ رہ جائیں گے کہ ملائشا کے دارلحکومت میں ایسی بلی کی پیدائش ہوئی ہے جو ہو با ہو انسانی شکل کی ہے۔

انسانی شکل نما بلی کی و یڈیونے سوشل میڈیا پرآتے ہی دھوم مچادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر خبریں آنے کے بعد ملائیشیا کی پولیس نے انسانی شکل والی بلی کی پیدائش کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دراصل "اینی میٹڈ ویڈیو "ہے اور یہ اصلی بلی نہیں ہےلہذا لوگ انسانی شکل والی بلی کی پیدائش کی افواہوں کو حقیقت نہ سمجھیں۔