نیپالی کپتان نے کوہلی اور اسمتھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ،عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

نیپالی کپتان نے کوہلی اور اسمتھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ،عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

کھٹمنڈو : نیپال کے کپتان پارس کھڑکا نے ٹی 20 کرکٹ میں طوفانی اننگز کھیلتے ہوئے ویرات کوہلی اور اسٹیو اسمتھ کے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے۔نیپال کے کپتان پارس کھڑکا نے سنگاپور کے خلاف ناٹ آﺅٹ سنچری بناکر نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔


نیپالی کپتان پارس کھڑکا نے 52 گیندوں پر 106 رنز سکور کرکے مخالف ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دی ۔