آڈیو لیکس کا خطرہ، بنی گالا میں موبائل کے استعمال پر پابندی 

آڈیو لیکس کا خطرہ، بنی گالا میں موبائل کے استعمال پر پابندی 
سورس: File

اسلام آباد: آڈیو لیکس کے خطرے کے باعث بنی گالا کے اجلاسوں میں اب موبائل استعمال پر پابندی عائد رہے گی ۔

بنی گالا مشاورتی اجلاس میں شرکت سے پہلے قیادت کو پہلی بار موبائل بند کرنے کی ہدایت دی گئیں ۔ذرائع کے مطابق چیف سکیورٹی انچارچ شبلی فراز نے عمران خان کی ہدایت پر شاہ محمود قریشی سمیت سینئر قیادت کو موبائل آف رکھنے کا کہا۔

 انہوں نے ہدایت کی کہ  آئندہ کے اجلاسوں میں بھی موبائل آف رکھے جائیں گے۔  اجلاس کے دوران کئی ارکان نے عمران خان کی ہدایت کو سراہا ۔ 

مصنف کے بارے میں