بیگم کلثوم نواز کی سر جری کامیاب

بیگم کلثوم نواز کی سر جری کامیاب

لندن:سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی سرجری کامیاب ہوگئی، تاہم ابھی ایک دن کیلئے ہسپتال میں رکھا گیاہے۔ 

ذرائع کے مطابق اگلے ہفتے سے بیگم کلثوم نواز کی کیموتھراپی شروع کی جائےگے۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم نواز شریف دن بھر ہسپتال  میں کلثوم نواز کےساتھ رہے، انہوں نے  اہلیہ کی عیادت کیساتھ ساتھ سرجری سے قبل ان حوصلہ افزائی بھی کی۔ سرجری شروع  ہونے پر مریم نواز نے بھی قوم کو اطلاع دیتے ہوئے دعا کی اپیل کی۔